the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی گزشتہ 18 دن سے یہاں جنتر منتر پر احتجاج کر رہے تمل ناڈو کے کسانوں سے ملاقات کرنے پہنچے اور ان کے مسائل سنے۔انہوں نے الزام لگایا کہ مودی حکومت بڑے



صنعت کاروں کا قرض معاف کر رہی ہے لیکن غریب کسانوں کی نہیں سن رہی ہے۔تمل ناڈو کے کسانوں سے ملاقات کے بعد مسٹر گاندھی نے صحافیوں سے کہا کہ مودی حکومت کو ملک کے کسان اور غریب کی فکر نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.